سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں خصوصی اقتصادی علاقوں کے توسط سے باالواسطہ 575,000اور بلاواسطہ 1ملین روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔۔ | CPEC Urdu News

سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں خصوصی اقتصادی علاقوں کے توسط سے باالواسطہ 575,000اور بلاواسطہ 1ملین روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔۔


بشکریہ : PCI   تاریخ : 04-12-2019   

سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں خصوصی اقتصادی علاقوں کے توسط سے باالواسطہ 575,000اور بلاواسطہ 1ملین روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔۔

سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں خصوصی اقتصادی علاقوں کے توسط سے باالواسطہ 575,000اور بلاواسطہ 1ملین روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔۔

وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے خصوصی اقتصادی علاقوں میں پیدا ہونے والے روزگار کے مواقعوں کا جائزہ لیا ہے۔اس مطالعاتی سرگرمی کا انعقاد اسلام آباد میں موجود تھنک ٹینک اور ریاستی ادارہ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن(نیوٹیک)کے ساتھ مشترکہ طور پر کیا گیا ہے۔اس سٹیڈی پالیسی کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہوئے پالیسی ہیڈ آف جاب گروتھ اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ محمد مزمل ضیاء کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے9سپیشل اکنامک زونزمیں سے 4پر تحقیق کی گئی ہے جن میں خیبر پختونخواہ کا رکشئی،سندھ کا دھابیحی،پنجاب کا علامہ اقبال اور بلوچستان کا بوستان کا خصوصی اقتصادی علاقہ شامل ہے۔اس تحقیق کے بعد موصول ہونے والی اعداد و شمار کے مطابق سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب بالواسطہ 575,000اور بلاواسطہ 1ملین روزگار کے مواقع میسر آئیں گے اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں 290,000،رکشئی سپیشل اکنام زون میں 150,000،بوستان اکنامک زون میں 55,000اور دھابیجی سپیشل اکنامک زون میں بالواسطہ مقامی آبادی کو 80,000روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔

 

سی پیک کی مذید تازہ خبریں


پاکستان سی پیک منصوبہ کی مدد سے اپنے سیاحتی شعبے کو فروغ دے گا۔۔۔۔۔

چین کی اپنےسفارت خانہ کی پرانی عمارت بطورِ عطیہ پاکستان کے حوالے۔۔۔۔

پاکستان جدید چینی ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کو خوراک مہیا کرنے والا ماخذ ملک بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔۔۔

پاکستان تمام شعبوں میں چینی شراکت داری سے مستفید ہونے کا خواہشمند۔۔۔۔صدر، پی آئی اے ایف۔

فقیر مڈل سکول کی توسیع سے متعلق کام کی پیش رفت ستمبر 2020ء تک مکمل ہو جائے گی۔

سی پیک منصوبہ نے پورے خطے کے لئے اقتصادی ترقی کے مواقع فراہم کیے۔۔۔۔سپیکر، قومی اسمبلی۔

2019 بیجنگ میڈیا فورم میں 12 ممالک کا میڈیا کے شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاقِ رائے۔۔۔۔۔۔

حکومتِ پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری حاصل کرنے کیلئے پرعزم۔۔۔۔

سی پیک اور بی آر آئی کے خلاف پروپیگنڈا کے تدارک کے لئے کراس-ریجنل پلیٹ فارم کے قیام کی اشد ضرورت۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان،معاون خصوصی برائے اطلاعات ۔۔۔۔

سی پیک منصوبہ کے فریم ورک کی تکمیل سے پاکستان میں سماجی-اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔۔۔۔گورنر،بلوچستان۔

CPEC Urdu News Page