وزیراعظم عمران خان کی چینی تجارتی اداروں کو ضمانت سے سرمایا کاروں کے اعتماد میں اضافہ۔۔۔۔ | CPEC Urdu News

وزیراعظم عمران خان کی چینی تجارتی اداروں کو ضمانت سے سرمایا کاروں کے اعتماد میں اضافہ۔۔۔۔


بشکریہ : PCI   تاریخ : 18-11-2019   

وزیراعظم عمران خان کی چینی تجارتی اداروں کو ضمانت سے سرمایا کاروں کے اعتماد میں اضافہ۔۔۔۔

وزیراعظم عمران خان کی چینی تجارتی اداروں کو ضمانت سے سرمایا کاروں کے اعتماد میں اضافہ۔۔۔۔

چائینہ اکنامک نیٹ کے اہم مبصر اور چین کی ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے جز وقتی پروفیسر چنگ شیزہانگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے پہلے مرحلے کی خوش اسلوبی سے تکمیل سے پاکستان میں تجارت کو فروغ دینے کے لئے شاندار مواقع ہموار ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان نے صیح معنوں میں چین کے معاشی ترقی و بہتری اور تجارت کے لئے منڈی کو کھولنے کے تجربات سے استفادہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کا حکومتِ پاکستان کی جانب سے بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کےلئے اٹھائے گئے اقدامات اور پالیسیوں کو نہایت خوش آئیند قرار دیتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی چینی تاجروں کے ساتھ ہونے والی مختلف ملاقاتوں میں تمام سہولیات بہم پنچانے کی یقین دہانی سے بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے جس کے سبب وہ سی پیک منصوبہ کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کی تلاش میں ہیں۔

 

سی پیک کی مذید تازہ خبریں


پاکستان سی پیک منصوبہ کی مدد سے اپنے سیاحتی شعبے کو فروغ دے گا۔۔۔۔۔

چین کی اپنےسفارت خانہ کی پرانی عمارت بطورِ عطیہ پاکستان کے حوالے۔۔۔۔

پاکستان جدید چینی ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کو خوراک مہیا کرنے والا ماخذ ملک بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔۔۔

پاکستان تمام شعبوں میں چینی شراکت داری سے مستفید ہونے کا خواہشمند۔۔۔۔صدر، پی آئی اے ایف۔

فقیر مڈل سکول کی توسیع سے متعلق کام کی پیش رفت ستمبر 2020ء تک مکمل ہو جائے گی۔

سی پیک منصوبہ نے پورے خطے کے لئے اقتصادی ترقی کے مواقع فراہم کیے۔۔۔۔سپیکر، قومی اسمبلی۔

2019 بیجنگ میڈیا فورم میں 12 ممالک کا میڈیا کے شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاقِ رائے۔۔۔۔۔۔

حکومتِ پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری حاصل کرنے کیلئے پرعزم۔۔۔۔

سی پیک اور بی آر آئی کے خلاف پروپیگنڈا کے تدارک کے لئے کراس-ریجنل پلیٹ فارم کے قیام کی اشد ضرورت۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان،معاون خصوصی برائے اطلاعات ۔۔۔۔

سی پیک منصوبہ کے فریم ورک کی تکمیل سے پاکستان میں سماجی-اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔۔۔۔گورنر،بلوچستان۔

CPEC Urdu News Page