گوادر اور چینی صوبہ ہونان کے شہر پودونگ کے مابین سسٹر سٹی انشیو کے حوالے سے یاداشت پر دستخط۔۔۔۔ | CPEC Urdu News

گوادر اور چینی صوبہ ہونان کے شہر پودونگ کے مابین سسٹر سٹی انشیو کے حوالے سے یاداشت پر دستخط۔۔۔۔


بشکریہ : PCI   تاریخ : 05-12-2019   

گوادر اور چینی صوبہ ہونان کے شہر پودونگ کے مابین سسٹر سٹی انشیو کے حوالے سے یاداشت پر دستخط۔۔۔۔

گوادر اور چینی صوبہ ہونان کے شہر پودونگ کے مابین سسٹر سٹی انشیو کے حوالے سے یاداشت پر دستخط۔۔۔۔

چین کے صوبہ ہونان کے شہر پودونگ کی شہری حکومت کے وفد نے گوادر کے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) محمد وسیم سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گوادر اور چینی صوبہ ہونان کے وفد کے مابین پودونگ شہر اور گوادر کے درمیان تعاون اور منصوبہ سازی میں معاونت سے متعلق یادشت پر دستخط کیے گئے۔ واضح رہے کہ یہ معاہدہ دونوں شہروں کی انتظامیہ اور چائینیز اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے درمیان طے پایا ہے۔ سسٹر سٹی ریلیشن شپ کے حوالے سے بیجنگ نے 28 مارچ 2019ء کو دونوں شہروں کے مابین دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے معاہدہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ حالیہ طے ہونے والی یاداشت کی رو سے پودونگ میونسپل پیپلز گورنمنٹ ''پودونگ گوادر اینڈ سٹی فرینڈشپ فاریسٹ'' کا قیام بھی عمل میں لائے گی۔

 

سی پیک کی مذید تازہ خبریں


پاکستان سی پیک منصوبہ کی مدد سے اپنے سیاحتی شعبے کو فروغ دے گا۔۔۔۔۔

چین کی اپنےسفارت خانہ کی پرانی عمارت بطورِ عطیہ پاکستان کے حوالے۔۔۔۔

پاکستان جدید چینی ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کو خوراک مہیا کرنے والا ماخذ ملک بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔۔۔

پاکستان تمام شعبوں میں چینی شراکت داری سے مستفید ہونے کا خواہشمند۔۔۔۔صدر، پی آئی اے ایف۔

فقیر مڈل سکول کی توسیع سے متعلق کام کی پیش رفت ستمبر 2020ء تک مکمل ہو جائے گی۔

سی پیک منصوبہ نے پورے خطے کے لئے اقتصادی ترقی کے مواقع فراہم کیے۔۔۔۔سپیکر، قومی اسمبلی۔

2019 بیجنگ میڈیا فورم میں 12 ممالک کا میڈیا کے شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاقِ رائے۔۔۔۔۔۔

حکومتِ پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں چینی سرمایہ کاری حاصل کرنے کیلئے پرعزم۔۔۔۔

سی پیک اور بی آر آئی کے خلاف پروپیگنڈا کے تدارک کے لئے کراس-ریجنل پلیٹ فارم کے قیام کی اشد ضرورت۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان،معاون خصوصی برائے اطلاعات ۔۔۔۔

سی پیک منصوبہ کے فریم ورک کی تکمیل سے پاکستان میں سماجی-اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔۔۔۔گورنر،بلوچستان۔

CPEC Urdu News Page