سی پیک : سی پیک،توانائی منصوبوں اور صنعتی سرگرمیوں میں تیزی سے مشینری کی درآمد 65 فیصد تک بڑھ گئی | (سی پیک )چائنا پاکستان اکنامک کوری ڈور

سی پیک،توانائی منصوبوں اور صنعتی سرگرمیوں میں تیزی سے مشینری کی درآمد 65 فیصد تک بڑھ گئی


بشکریہ : Nawai Waqt   تاریخ : 11-08-2017   

سی پیک،توانائی منصوبوں اور صنعتی سرگرمیوں میں تیزی سے مشینری کی درآمد 65 فیصد تک بڑھ گئی

سی پیک،توانائی منصوبوں اور صنعتی سرگرمیوں میں تیزی سے مشینری کی درآمد 65 فیصد تک بڑھ گئی


لاہور(کامرس رپورٹر) سی پیک،توانائی منصوبوں اور صنعتی سرگرمیوں میں تیزی کے باعث مشنری کی درآمد 65 فیصد تک بڑھ گئی ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں بھی 46 فیصد اضافہ ہو گیا۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران مجموعی طور پر 11 ارب 77 کروڑ ڈالر مالیت کی مشنری درآمد کی گئی ۔