سی پیک : پا کستانی عوام اب لو ڈ شیڈ نگ کو بھول جائیں | (سی پیک )چائنا پاکستان اکنامک کوری ڈور

پا کستانی عوام اب لو ڈ شیڈ نگ کو بھول جائیں


بشکریہ : Nawai Waqt   تاریخ : 13-07-2017   

پا کستانی عوام اب لو ڈ شیڈ نگ کو بھول جائیں

پا کستانی عوام اب لو ڈ شیڈ نگ کو بھول جائیں


اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بن قاسم پاور پلانٹ نے آزمائشی بنیاد پرکام شروع کر دیا،کول پاور پلانٹ سے بھی ایک سو بیس میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی۔وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن اویس لغاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پاورپلانٹ کا پہلا یونٹ مکمل ہونے پر آزمائشی پیداوارجاری ہے۔ابتدائی طور پر ایک سو بیس میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو چکی ہے۔ انھوں نے بتایاکہ دوہزار انیس میں پاور پلانٹ کی تکمیل سے مزید تیرہ سو بیس میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔